ڈپٹی ڈائریکٹر مدینہ منورہ  فاروق رشید سبکدوش

ڈپٹی ڈائریکٹر مدینہ منورہ  فاروق رشید سبکدوش

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈپٹی ڈائریکٹر مدینہ منورہ فاروق رشید نے اپنی فارن سروس مکمل کر لی،ڈائریکٹر مدینہ منورہ طارق محمود کی طرف سے سبکدوش ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹرنے حرم شریف کا ماڈل پیش کیا،اسسٹنٹ مدینہ منورہ چودھری غلام احمد،محمد منیر عابد،سحر ریاض، عاصم رحمن،فیصل وحید،امیر بخش ساجد،عبد الغنی،انعام الحق کی شرکت،فاروق رشید وزارت مذہبی امور میں رپورٹ کریں گے،انہیں 3سال تک مدینہ منورہ میں ضیوف الرحمن کی خدمت کا اعزاز حاصل ہوا،نئے ڈپٹی ڈائریکٹر کی نامزدگی کے لیے ٹیسٹ و انٹرویوز کا عمل شروع ہو گیا ہے،ستمبر میں نئے ڈپٹی ڈائریکٹرذمہ داری سنبھالیں گے۔ 

 فاروق رشید

مزید :

پشاورصفحہ آخر -