ڈاگ اسماعیل خیل ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

  ڈاگ اسماعیل خیل ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) عید کے دوسرے روز جلو زئی ڈاگ اسما عیل خیل ڈیم میں نہا تے ہو ئے وہیب خان عمر 17 سال سکنہ پیر پیا ڈوب کر جان بحق ہو گیا حاد ثہ کی اطلا ع ملتے ہی۔ ریسکیو 1122 کے  ماہر غوطہ خور شاہ عالَم کی نگرا نی میں ماہر غوطہ خوروں نے  سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کی اور انتھک محنت کے بعد ڈیڈ باڈی کو ریکوور کرکے پبی ہسپتال منتقل کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -