پبی‘ پٹرول پمپ پر فائرنگ‘ چوکیدار جاں بحق‘ 1 شخص زخمی

پبی‘ پٹرول پمپ پر فائرنگ‘ چوکیدار جاں بحق‘ 1 شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) رات کی تا ریکی میں نا معلوم فرادنے جی ٹی روڈ پر اے سی آفس پبی کے سا منے پیٹرول پمپ میں سیل مین اور چو کیدار پر اندھا دھند فا ئر نگ کی جس سے چو کیدار شاہ نظر مو قع پر جان بحق اورسیل شدید زخمی ہوا ملز مان موقع ے فرار تفصیلات کے مطابق عید کی شب پیٹرول پمپ میں چوکیدار شاہ نظر ساکن حکیم گڑھی اور سیل مین سلمان ساکن محب بانڈہ حال پشاور اپنی ڈیو ٹی پر مو جودتھے کہ اس وران نا معلوم مو ٹر سائیکل سواروں نے ن پر اندھا دھند فا ئر نگ شروع کی جس سے چوکیدارشاہ نظر موقع پر جان بحق ہوا اور سیل میں سلمان شد ید زخمی ہوا جس کو زخمی حا لت میں یل آر ایچ پشاور منتقل کیا پبی پولیس نے زخمی سلمان کی رپورٹ  پر نا معلوم ملز مان کے خلاف مقد مہ در ج کیا