صو با ئی حکو مت کے احکا مات ضلعی انتظا میہ نے ہوا میں اڑا دیئے 

  صو با ئی حکو مت کے احکا مات ضلعی انتظا میہ نے ہوا میں اڑا دیئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان)صو با ئی حکو مت کے احکا مات ضلعی انتظا میہ نے ہوا میں اڑا دیئے عید کے د نوں میں میلے اور ڈیمک کھلے رہے انتظا میہ کی غفلت کی و جہ سے ڈاگ اسما عیل خیل ڈیم میں ایک نو جوان اپنی جان کی بازی ہار گیاجلو زئی میلے اور دیگر بازاروں میں کھلونا نما  بندوق اور پستول کھلے عام فروخت ہورہے ہیں اس کے سا منے انتظا میہ بے بس تفصیلات کے مطابق صو با ئی حکو مت نے احکا مات جاری کئے تھے کہ عید پر تمام تفریخی مقا مات عید میلے اور بازاروں،دیہات مین کھلو نا بندوق پستول کی فروخت پر پا بندی عا ئد کی تھی لیکن ضلعی انتظا میہ نو شہرہ نے تمام احکامات ہوا میں اڑا دیئے عید پر جلو زئی میں عید میلہ بھی منعقد ہوا جس میں کھلے عام کھلو نا بندوق پستول وغیرہ فروخت ہو تے پو لیس سمیت کسی انتظا می آفیسر نے اس پر تو جہ نہیں دی ایسی طرح ڈاگ اسما عیل خیل ڈیم پر جا نے پر پا بندی عائد ہو نے کے باوجود بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے ڈیم کا رخ کیا اور لوگ ڈیم میں نہا تے رہے جس میں ایک نو جوان ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا اورڈیم جا نے والوں کو کسی اہلکارنے نہیں روکے ایسی طرح کنڈ پارک میت دیگر تفریخی مقا مات کا بھی یہی حال رہا عوام نے صو با ئی وزیر اعلیٰ محمود خان اور دیگر افسران نے سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ اس کا سختی سے نو ٹس لے کے صوبا ئی حکو مت کے احکامات پر کیوں عمل درآمد نہیں ہو