ٹانک‘ ٹریفک حادثے میں 4 افراد زخمی‘ 2 کی حالت تشویشناک

ٹانک‘ ٹریفک حادثے میں 4 افراد زخمی‘ 2 کی حالت تشویشناک

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک رنوال کے قریب ڈاٹسن اور رکشے میں تصادم چار افراد زخمی دو کی حالت تشویشناک ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک منتقل تفصیلات کے مطابق عید کے دوسرے دن ٹانک کا نواحی علاقہ رنوال میں پک اپ گاڑی اور رکشے کے مابین تصادم سے چار افراد شدید زخمی ہو گئے، جن کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کردیا گیا ہے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -