پبی‘ ٹریفک کے مختلف حادثات میں 51 افراد زخمی
پبی (نما ئندہ پاکستان) عید کے تین دنوں میں مختلف ٹریفک حا دثات میں 7 خوا تین اور تین بچوں سمیت51 فراد زخمی ہو ئے ذیادہ تر حا دثات مو ٹر سا ئیکل پر سوارافراد رکشے اور مو ٹر کار وں کے ٹکرسے ہو ئے مختلف حا دثات جی ٹی روڈ چراٹ روڈ زیارت کا کا صا حب روڈ نو شہرہ مردان روڈ اور خو یشکی روڈ پر ہو ئی زخمیوں میں چار کی حا لت یشویشناک تھے حاد ثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیمیں مو قع پر پہنچ نے زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتا لوں کو منتقل کر تے رہے