اسسٹنٹ کمشنر کا تفریحی  مقامات کے داخلی راستوں کا دورہ

    اسسٹنٹ کمشنر کا تفریحی  مقامات کے داخلی راستوں کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر (یوٹی) محمد سہیل کی پی ار او جان شیر خان ترک نے پولیس کے ہمراہ تحصیل نوشہرہ کی مختلف تفریحی /سیاحتی مقامات کے داخلی راستوں کے ناکہ بندیوں کا دورہ۔ جہاں سے غیر ضروری/ سیاحوں کو موقع پر واپس کیامزید کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ڈپٹی کمشنر میر رضاء اوزگن کی ہدایت پر ضلع بھر میں حکومتی پابندی کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری رہے گی جس میں کسی کیساتھ رعایت نہیں برتی جائیگی۔