پاک چین عسکری تعلقات سٹرٹیجک تعاون کا ستون،چینی سفیر 

پاک چین عسکری تعلقات سٹرٹیجک تعاون کا ستون،چینی سفیر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ عسکری تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہش مند ہے۔ خطہ میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے پاکستان سے عسکری تعلقات مضبوط بنانے ہیں۔ چین کے سفیر یاؤ جنگ نے بھی پی ایل اے کے قیام کی سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاک چین عسکری تعلقات سٹرٹیجک تعاون کا ستون ہیں، چین پاکستان کے ساتھ عسکری تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہش مند ہے۔ یاؤ جنگ نے کہا کہ خطہ میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے پاکستان سے عسکری تعلقات مضبوط بنانا ہیں۔
عسکری تعلقات