ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کی طرف  سے مستحق افراد میں راشن‘ عیدی تقسیم

  ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کی طرف  سے مستحق افراد میں راشن‘ عیدی ...

  

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ) رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا ہے کہ غریب و نادار لوگوں کو عید کی (بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

خوشیوں میں شامل کرنا بہت بڑی نیکی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ مخیر حضرات ایسے مواقع پر مستحق افراد کی خوشیوں کا بھی خیال کریں تاکہ حقیقی معنوں میں معاشرہ میں خوشی کااحساس اجاگر ہو انہوں نے ان خیالات کااظہار عید کے پہلے روزغریب ونادار افراد میں راشن بیگز اور عیدی تقسیم کرنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیاڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہاکہ عام لوگوں کو خوشیوں میں شریک کرکے حقیقی خوشی حاصل ہوتی ہے. 

تقسیم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -