عید چھٹیوں کے بعد تعلیمی  دفاتر‘ زکریا یونیورسٹی اوپن

عید چھٹیوں کے بعد تعلیمی  دفاتر‘ زکریا یونیورسٹی اوپن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف  رپورٹر) عیدالاضحی کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی دفاتر کھل گئے، زکریا یونیورسٹی آج کھلے گی، تفصیل کے مطابق عید کی چھٹیوں کے بعد گزشتہ روز تمام تعلیمی دفاتر کھل(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
 گئے تاہم سٹاف کی حاضری نہ ہونے کے برابر رہی، جبکہ زکریا یونیورسٹی ایک اضافی چھٹی کے بعد آج سے کھلے گی،حکام کے مطابق تدریسی عمل حکومتی اعلان کے بعد شروع کیا جائے گا تاہم آن لائن کلاسز جاری رہیں گی۔
اوپن