رحیم یار خان: سانپوں نے دو افراد  کو ڈس لیا‘ حالت تشویشناک

رحیم یار خان: سانپوں نے دو افراد  کو ڈس لیا‘ حالت تشویشناک

  

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)کھیتوں میں کام کرنے کے دوران دو افراد کو سانپوں نے ڈس لیا‘ تفصیل کے مطابق خیر پور کے رہائشی 32 سالہ طیب حسین اور کشمور کے (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

رہائشی 25 سالہ دل مراد کوکھیتوں میں کام کرنے کے دوران زہریلے سانپوں نے ڈس لیا‘ حالت غیر ہونے پر ورثاء  نے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

تشویشناک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -