عید: کھانے میں بے اعتدالی‘ بد پرہیزی   900 افراد کی ہسپتالوں میں انٹری

  عید: کھانے میں بے اعتدالی‘ بد پرہیزی   900 افراد کی ہسپتالوں میں انٹری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقا ئع نگار)   عید الاضحی کے موقع پر کھانے پینے میں بے اعتدالی،بد پرہیزی نے 900 سے زائد افراد کو پیٹ کے امراض میں مبتلا کر کے ہسپتالوں میں پہنچا دیا۔سب(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)
 سے زیادہ مریض نشتر ہسپتال میں لائے گئے۔پیٹ کے امراض اور گیسٹروانٹراٹس کے سبب نشتر ہسپتال میں 550،چلڈرن کمپلیکس میں 183،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 114،سول ہسپتال میں 39،فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 14 مریض لائے گئے۔
انٹری