جام پور: پابندی کے باوجود کھالیں  جمع کرانے والوں کیخلاف آپریشن

جام پور: پابندی کے باوجود کھالیں  جمع کرانے والوں کیخلاف آپریشن

  

جام پور (نامہ نگار)  حکومت کی طرف سے پابندی کے باوجود کھالیں جمع کرانے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی۔ مخبر کی اطلاع پر پولیس نے رنگے ہاتھو ں ایک شخص کو(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

 کھالیں جمع کرتے ہوے موقع پر پکڑ کرکے مقدمہ درج کر لیاہے۔ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے پاکستان زرعی سروس نزدیک پاکستان کتاب گھر عبدالطیف ولد محمد رمضان چانڈیہ کو پکڑ کرکے مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا ہے۔ اسی طرح جرائم کی پڑتال کے دوران محمد طائر ولد غلام محمد احمدانی۔ عبدالکریم ولد رحمت اللہ مواتی شاہ سے تیس لیٹر شراب برامد کرکے الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔

آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -