عید پر اے ٹی ایم خراب‘ کیش  بھی جلد ختم‘ صارفین مایوس

عید پر اے ٹی ایم خراب‘ کیش  بھی جلد ختم‘ صارفین مایوس

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)عید کے 3دنوں میں کوٹ ادو میں قائم نجی بنکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خراب اور کیش بھی جلد ختم ہونے سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

پڑا۔ تفصیل کے مطابق عید کے تینوں روز نجی بنکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خراب رہیں اور کیش بھی جلد ختم ہونے سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،عید الاضحی کی آمد سے قبل سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو واضح ہدایات جاری کی تھیں کہ اے ٹی ایم مشینوں کے ذریے کیش فراہمی کو جاری رکھا جائے لیکن پھر بھی تحصیل بھر کے مختلف علاقوں سے اے ٹی ایم مشینوں میں کیش ختم ہونے اور مشینیں خراب ہونے کی شکایات سامنے آتی ہیں،

مایوس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -