کالے یرقان سے متاثرہ 40 سالہ شخص جاں بحق
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 40 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق صادق آباد کے رہائشی 40 سالہ محبوب ربانی کو کالے یرقان میں (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)
مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود محبوب ربانی جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا ہے۔
جاں بحق