پولیسں کی قربانیوں کو نظر انداز  نہیں کیا جاسکتا،طارق حسن

پولیسں کی قربانیوں کو نظر انداز  نہیں کیا جاسکتا،طارق حسن

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ پولیسں فورس کی ہر محاذ پر قربانیوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا انہوں نے کہا کہ قانون کی بالادستی ہو یا امن وامان کا قیام. دہشت گردوں کا قلع قمع. اور جرائم کے خاتمہ سمیت کیلئے پولیسں کی کاوشوں کو فراموش نہیں کیا سکتا ہے طارق حسن نے کہا کہ یوم شہدائے پولیسں منانا اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنا ان پر کوئی احسان نہیں بلکہ ملک و قوم پر شہدا پولیسں کا حق ہے مسلم لیگ(ق) آئی جی سندھ کو شہدائے پولیسں منانے شہدا کو یاد رکھنے پر خراج تحسین پیش کرتی ہے

مزید :

صفحہ آخر -