عوام نے کھالیں دے  کر ہم پر اعتماد کیا، حافظ نعیم 

عوام نے کھالیں دے  کر ہم پر اعتماد کیا، حافظ نعیم 

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام نے بڑے پیمانے پر کھالیں دے کر ہم پر اعتماد کیا۔کراچی میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد روزگار آسان قسط مہم کا آغاز کیا جائے گا۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کراچی کو کچھ نہیں دیا۔ 

مزید :

صفحہ آخر -