کراچی میں مون سون کا دوسرا سپیل کب شروع ہو گا ؟ محکمہ موسمیات نے ایک اور پیشگوئی کر کے کراچی کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دی 

کراچی میں مون سون کا دوسرا سپیل کب شروع ہو گا ؟ محکمہ موسمیات نے ایک اور ...
کراچی میں مون سون کا دوسرا سپیل کب شروع ہو گا ؟ محکمہ موسمیات نے ایک اور پیشگوئی کر کے کراچی کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مون سون کا چوتھا سپیل چھ اگست سے شروع ہو نے کا امکان ہے ، 6 اگست کی شام شہر میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ کراچی کادرجہ حرارت 32 سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے ،ہوامیں نمی کاتناسب 60 فیصد ہے ، کراچی کازیادہ سے زیادہ پارہ 34سے 36 تک جانے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ مون سون کاچوتھاسپیل 6 اگست سے شروع ہونے کاامکان ہے 6 اگست کی شام شہرمیں تیزہواو¿ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔

مزید :

ماحولیات -