زارا نور عباس کی' ساحل سمندر 'پر بنی تصویر وائرل ہوگئی

زارا نور عباس کی' ساحل سمندر 'پر بنی تصویر وائرل ہوگئی
زارا نور عباس کی' ساحل سمندر 'پر بنی تصویر وائرل ہوگئی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیلی وژن پر مقبولیت کمانے کے بعد اب پاکستان کی فلموں میں کام کر کے پذیرائی سمیٹنے والی اداکارہ زارا نور  عید کے روز صبح صبح ہی ساحل سمندر پر پہنچ گئیں۔

انہوں نے گزشتہ روز صبح سات بجے کی ایک تصویر انسٹا گرام  پر شیئر کی ہے جو چند گھنٹوں میں ہی وائرل ہوگئی۔

حیران کن بات یہ ہے کہ  ساحل پر بنائی گئی ان کی تصویر میں سمندر کہیں نؓظر نہیں آرہا۔

View this post on Instagram

7 am - Just before my dip in the sea ???? #BeachMubarakEidDay

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

زارا نور عباس اپنی شاندار اداکاری اور دلچسپ انداز کی وجہ سے اپنے مداحوں میں بے حد مقبول ہیں۔

View this post on Instagram

ای ام واٹ ای وانٹ ٹو بی۔ پیریڈ @faryabshah @iambabarzaheer @ghaniaasadpk @thyme.pk #womensupportingwomen I nominate @zainab_khan_burki @shahbanoshahbaz @kinzarazzak

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

حال ہی میں آئی ایس پی آر کے ڈرامہ عہد وفا میں انہوں نے رانی کا کردار اداکیا جسے بے حد پسند کیاگیا ۔ جب کہ زارا کی  نئی ٹیلی فلم ’’دل تیرا ہوگیا‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیاہے۔

View this post on Instagram

DIL TERA HOGAYA ???? @aehsuntalish @abdullah.kadwani @harpalgeotv @asadaqureshi

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

زارا انسٹا گرام پر متحرک رہتی ہیں اور اس وقت ان کے انسٹا گرام پر 32 لاکھ فالوورز ہیں۔

View this post on Instagram

I just asked them to pose. #TheOGS

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

ان کی مزید تصاویر آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

View this post on Instagram

Eid Mubarak from Us. To you. P.S I did ask him to take the shades off. But he is HE. And that’s just amazing ????

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

۔

View this post on Instagram

Welcome to Level 5 of World War Z!! June begins soon. #Thenewnormal #ItsReal

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

۔

View this post on Instagram

' Dhoondo ge agar mulkon mulkon.'

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

۔

مزید :

تفریح -