بیوی کا قاتل پاکستانی 11سال بعد ہسپانوی جزیرے سے گرفتار

بیوی کا قاتل پاکستانی 11سال بعد ہسپانوی جزیرے سے گرفتار
بیوی کا قاتل پاکستانی 11سال بعد ہسپانوی جزیرے سے گرفتار

  

بارسلونا(ویب ڈیسک)بیوی کے قتل کے بعد فرار ہونے والا پاکستانی 11 برس بعد ہسپانوی جزیرے سے گرفتارگیارہ برس قبل پاکستان میں اپنی شریک حیات کو مبینہ طور پر قتل کر کے فرار ہونے والے شخص کو سپین کے سیاحتی جزیرے مایورکا سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پاکستانی حکام نے اس کی گرفتاری کے لیے انٹرنیشنل وارنٹ جاری کر رکھا تھا۔ سیاحوں میں مقبول ہسپانوی جزیرے مایورکا کی پولیس نے گزشتہ ہفتے 41 سالہ پاکستانی شہری کو گرفتار کیا۔اس شخص پر الزام ہے کہ اس نے سن 2009 میں اپنی بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

مزید :

بین الاقوامی -