نیب ان ایکشن، تحریک انصاف کیخلاف بھی گھیرا تنگ، رکن اسمبلی کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا

نیب ان ایکشن، تحریک انصاف کیخلاف بھی گھیرا تنگ، رکن اسمبلی کے اثاثوں کا ...
نیب ان ایکشن، تحریک انصاف کیخلاف بھی گھیرا تنگ، رکن اسمبلی کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا

  

پشاور ، لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عید گزرتے ہی قومی احتساب بیورو (نیب) نے  پی ٹی آئی ایم این اےعلی خان جدون کیخلاف  تحقیقات شروع کردی ہیں اور چیئرمین قائمہ کمیٹی آئی ٹی علی جدون کےاثاثوں کاریکارڈطلب کرلیا گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق نیب نے  علی جدون کےوالدامان اللہ کےاثاثوں کاریکارڈبھی طلب کرلیا ،  ڈی سی ایبٹ آبادسےعلی جدون کےاہلخانہ کےاثاثوں کاریکارڈطلب کیا گیا۔ ریکارڈ طلبی کے لیے لکھے خط میں بتایا گیا کہ  نیب پشاورعلی جدون کیخلاف اثاثہ جات شکایت کی تحقیقات کررہاہے، علی جدون کی رہائشی،کمرشل اورزرعی پراپرٹی کاریکارڈبھی طلب کرلیا گیا۔ 

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -