کراچی میں نوزائیدہ بچی کو عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا ، پولیس والے بھی ہل کر رہ گئے 

کراچی میں نوزائیدہ بچی کو عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا ، پولیس والے بھی ہل کر ...
کراچی میں نوزائیدہ بچی کو عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا ، پولیس والے بھی ہل کر رہ گئے 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کی منظور کالونی میں ایک عمارت سے نوزائیدہ بچی کو پھینک دیا گیا اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ 

پولیس کاکہناہے کہ بچی ہسپتال لے جانے کے دوران ہی دم توڑ گئی ، کارروائی کے دوران ایک خاتون سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیاہے ، بچی کو مبینہ طور پر دوسری منزل سے پھینکا گیا ہے ، شک ہے کہ بچی کو زیر حراست افراد نے ہی پھینکا ہے ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -