معمولی تلخ کلا می دوست نے دوست کو گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا

معمولی تلخ کلا می دوست نے دوست کو گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا
معمولی تلخ کلا می دوست نے دوست کو گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا

  

فیصل آباد (آئی این پی )معمولی تلخ کلا می پر گھر آئے دوست نے دوست گولی مار کر ابدی نیندسلا دیا ،ملزم آلہ قتل سمیت گرفتارکرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز تھانہ سٹی جڑانوالہ سرکلر روڈ کا رہائشی بلال اپنے دوست افضال کو ملنے اسکے گھر گیا مقتول رکشہ ڈرائیور چکنمر127 گ ب کا رہائشی تھا معمولی بات پر تلخ کلامی پر ملزم نے فائر کر کے دوست کو ابدی نیند سلا دیا قتل کی اصل وجہ معلوم نہ ہو سکی پولیس نے ملزم بلال کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی گئی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -