شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے 

شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے 
شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے۔کابینہ اجلاس کے دوران شیخ رشید نے طبیعت کی خرابی کا بتایا اور اجازت لے کر واپس چلے گئے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ا?ج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی گئی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -