معروف اداکار اور ٹی وی میزبان کورونا کا شکار ہوگئے

معروف اداکار اور ٹی وی میزبان کورونا کا شکار ہوگئے
معروف اداکار اور ٹی وی میزبان کورونا کا شکار ہوگئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے معروف اداکار اور ٹی وی میزبان فیصل قریشی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔

کورونا کا شکار ہونے والے فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ  میں ویکسین لگوا چکا ہوں پھر بھی کل اس وائرس کا شکار ہوا جس کے باعث آئندہ دنوں کیلئے آئسولیشن میں ہوں۔ مجھ میں وائرس کی کوئی علامات تاحال موجود نہیں ہیں۔اپنا بہت خیال رکھیں ، ڈیلٹا وائرس کافی خطرنا ک ہے۔فیصل قریشی سے قبل پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسڑی کے متعدد اداکار کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

مزید :

تفریح -کورونا وائرس -