پاکستان سٹاک مارکیٹ کی آج کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ کی آج کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے
پاکستان سٹاک مارکیٹ کی آج کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رحجان رہا۔

پاکستان سٹاک ایکسپینج کے مطابق 100 انڈکس میں آج مجموعی طور پر 31 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، سٹاک مارکیٹ 47ہزار 789 کی سطح پر بند ہوئی۔ایک وقت میں 100 انڈکس 47ہزار980 کی سطح پر پہنچ گیا تھا تاہم اس ک بعد اس میں کمی دیکھنے میں آئٰی۔ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ 47 ہزار 758 کی سطح پر بند ہوئی تھی۔

مزید :

قومی -