بنگلہ دیش کوآسڑیلیا کے خلاف  دوسرے ٹی 20 میچ میں جیت کے لئے  آسان ہدف مل گیا

 بنگلہ دیش کوآسڑیلیا کے خلاف  دوسرے ٹی 20 میچ میں جیت کے لئے  آسان ہدف مل گیا
 بنگلہ دیش کوآسڑیلیا کے خلاف  دوسرے ٹی 20 میچ میں جیت کے لئے  آسان ہدف مل گیا

  

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان  آن لائن)آسڑیلیا نے دوسرا ٹی 20 میچ جیتنے کے لیے بنگلہ دیش کو 122 رنز کا ہدف دیا ہے۔

آسڑیلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ کا ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ سود مند ثابت نہ ہوا۔آسڑیلوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بناسکی۔مچل مارش 45 جبکہ ہینرکس 30رنز بناکر نمایاں رہے، صرف چار آسڑیلوی بلے باز ڈبل فگرز میں داخل ہوسکے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے مستفیض الرحمان نے تین جبکہ شفیع الاسلام نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

مزید :

کھیل -