لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی عملے پر بڑی پابندی عائد کردی

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی عملے پر بڑی پابندی عائد کردی
لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی عملے پر بڑی پابندی عائد کردی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی عملے کو دوران ڈیوٹی موبائل فون اور سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا ہے اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیش بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق یہ فیصلہ ڈسپلن کو بہتر بنانے اور کرپشن کے خاتمے کے لیے کیا گیا ہے۔عدالتی عملہ  ایمرجنسی فون بھی پی ٹی سی ایل نمبر سے کر سکیں گے۔

مزید :

قومی -