دوست عرب ممالک کی سیف ڈیپارٹ رول اوور کے ساتھ حکومتی کمپنیوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

دوست عرب ممالک کی سیف ڈیپارٹ رول اوور کے ساتھ حکومتی کمپنیوں میں سرمایہ کاری ...
دوست عرب ممالک کی سیف ڈیپارٹ رول اوور کے ساتھ حکومتی کمپنیوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوست عرب ممالک نے سیف ڈیپارٹ رول اوور کے ساتھ حکومتی کمپنیوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھنے والوں میں سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات اور قطر شامل  ہیں،متحدہ عرب امارات نے منافع بخش تیل، گیس، ڈسکوز میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔