اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کے نئے سربراہ کے چناؤکا عمل شروع 

اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کے نئے سربراہ کے چناؤکا عمل شروع 
اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کے نئے سربراہ کے چناؤکا عمل شروع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران میں میزائل حملے میں جاں بحق ہونے والے اسماعیل ہنیہ  کے بعد فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے سیاسی ونگ کے نئے سربراہ کے چناؤ کا عمل شروع کر دیا۔
خالد مشعل اور خلیل الحیا سمیت متعدد رہنماؤں کے نام نئے سیاسی سربراہ کے طور پر لیے جا رہے ہیں۔ حماس نے اسماعیل ہنیہ کے متبادل کے لیے مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہے تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ عمل کب تک مکمل ہو گا۔

مزید :

عرب دنیا -