آر اینڈ بی کے گانے”ڈیڈی دا کیش“ کی ویڈیو کا پرومو جاری

آر اینڈ بی کے گانے”ڈیڈی دا کیش“ کی ویڈیو کا پرومو جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)یو کے کا عالمی شہرت یافتہ میوزک بینڈ آر اینڈ بی کے نئے گیت ”ڈیڈی دا کیش“کی ویڈیو کا پرومو انٹرنیٹ پر جاری کردیا گیا ہے۔موسیقی کے حلقوں کے مطابق آر اینڈ بی کا یہ گا بھی کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کرے گا۔میوزک گروپ نے یہ ویڈیو ایک امریکی آرٹسٹ ٹی پین کے ساتھ مل کر تیار کی ہے ”ڈیڈی دا کیش “میں آر اینڈ بی کے تمام ممبران اپنے مخصوص انداز میں بھنگڑا ڈالتے اور رقص کرتے نظر آئیں گے۔

مزید :

کلچر -