بالی ووڈ فلم ”ریمبو راجکمار“6 دسمبر کو سنیما گھروںکی زینت بنے گی

بالی ووڈ فلم ”ریمبو راجکمار“6 دسمبر کو سنیما گھروںکی زینت بنے گی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم ”ریمبو راجکمار“6 دسمبر کو سنیما گھروںکی زینت بنے گی-ممبئی کے مال میں یہی بتانے کے لئے اسٹار کاسٹ پہنچی ہے ، جہاں انہوں نے خوب شغل میلہ لگایا-شاہد کپور اور سوناکشی سنہا ریمبو راج کمار کی تشہیر کے لیے ہر جگہ جارہے ہیں۔ ممبئی کےمال میں اسی سلسلے میں ہوئی تقریب ،جس میں ہیرو ہیروئن کے ساتھ ڈانسرز بھی تھے، جن کے ساتھ مل کر شاہد اور سوناکشی نے خوب مزہ کیا۔اس موقع پر اپنے مداحوں سے وعدہ بھی لیا کہ وہ انکی فلم دیکھنے کے لئے ضرور آئیں گے۔یہ دونون اداکار پر امید ہیں کہ یہ فلم ان کے مداحوں کو ضرور پسند آئے گی۔

مزید : کلچر


loading...