ایکسپریس منی کی جانب سے ” ایکسٹرا ویگینزا “ متعارف کروا دیا گیا

ایکسپریس منی کی جانب سے ” ایکسٹرا ویگینزا “ متعارف کروا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)دنیا کے سب سے بڑے اور قابل اعتماد منی ٹرانسفر برانڈ ایکسپریس منی نے اس اسپیشل پروموشن"Xtravaganza" کا افتتاح UAEایکسچینج کے تعاون سے کیا۔ایکسپریس منی کے کسٹمرز جو UAEسے باہر دنیا بھر میں کہیں بھی رقوم ارسال کر رہے ہیں ، پورے UAEمیں UAEایکسچینج کی 125برانچوں پر یہ آفر حاصل کر سکتے ہیں۔یہ آفر یکم تا 31دسمبر 2013، جاری رہے گی۔ اس ایک ماہ طویل آفر میں رقوم بھیجنے والے کسٹمرز UAEسے اپنے اپنے ممالک کو روزانہ 31ریٹرن ٹکٹس، 31، mini iPad اور 31ڈنر واو¿چر جیتےں گے (ہر واو¿چر دو افراد کے لئے)۔ اس پروموشن کا مرکزی خیال، ایکسپریس منی کے فلسفے ”گھر کے قریب“ میں اضافہ ہے۔
اس "Xtravaganza" پروموشن کے فاتحین کا اعلان ایک الیکٹرانک قرعہ اندازی کے ذریعے تےن مراحل میں کیا جائے گا۔پہلا مرحلہ ابو ظہبی، دوسرا دُبئی اور تےسرا شا ر جہ میں ہو گا۔
اس پروموشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایکسپریس منی پاکستان کے کنٹری منیجر جناب رضوان علی ہمدانی نے کہا، ”ہماری سال کے آخر کی اس پیش کش کی مدد سے ہم اپنے کسٹمرز کو پاکستانمیں ان کی فیملیز اور ان کے گھر کے قریب لانے کے لئے کوشاں ہیں۔ ایکسپریس منی کی جانب سے اپنے کسٹمرز کی ایسی خدمت جو ان کی خوشیوں میں اضافہ کرے ہمارے لئے باعث مسرت ہوتی ہے۔ہم مستقبل میں بھی اپنے کسٹمرز کو ایسی ہی پروموشنز سے مصروف اور خوش رکھیں گے۔“

مزید :

کامرس -