پی ایچ ڈی ای سی اور ٹی آر ٹی اے ٹوپروگرام ہارٹیکلچر سےکٹر میں تعاون کرےنگے

پی ایچ ڈی ای سی اور ٹی آر ٹی اے ٹوپروگرام ہارٹیکلچر سےکٹر میں تعاون کرےنگے

لاہور(کامرس رپورٹر)پی ایچ ڈی ای سی ، منسٹری آف کامرس اےنڈ ٹےکسٹائل ، گورنمنٹ آف پاکستان، اور ےورپین ےونین فنڈڈ ٹی آر ٹی اے ٹوپروگرام (ےواےن آئی ڈی او) کے درمیان مفاہمتی ےاداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی ، جِس میں اِس بات کا اعادہ کیا گیا کہ، پی ایچ ڈی ای سی اور ٹی آر ٹی اے ٹوپروگرام ہارٹیکلچر سےکٹر میں تعاون کرےں گے۔اَس موقع پر بات کرتے ہوئے چیف اےگزےکٹو آفیسر پی ایچ ڈی ای سی بشیر حسےن نے کہا کہ مفاہمتی ےاداشت دونوں اداروں کو تعاون کے لیے اےک روڈ مےپ مہیا کرے گی۔ ٹی آر ٹی اے ٹوپروگرام کے جناب برونو نے کہا کہ پی ایچ ڈی ای سی کے ساتھ تعاون سے ٹی آر ٹی اے ٹوپروگرام کو اپنی فاعلیت برقرار رکھنے کا موقع ملے گا۔ تقریب میں جناب بدرالسلام (پروگرام آفیسر، ٹی آر ٹی اے ٹو)، جناب رزاق ملکانہ (جنرل مےنےجر سپلائی چےن، پی ایچ ڈی ای سی ) ، محترمہ ندرت حسےن خان صاحبہ (جنرل مےنےجر مارکیٹنگ، پی ایچ ڈی ای سی )، جناب سرفراز اقبال حسےن (سینئر مےنےجربزنس ڈویلپمنٹ اینڈ پراجےکٹس، پی ایچ ڈی ای سی ) بھی موجود تھے۔

مزید : کامرس


loading...