سلمان خان فلم ”جے ہو“ کا 5 دسمبر کو تھیٹر میں ٹریلر ریلیز کریں گے

سلمان خان فلم ”جے ہو“ کا 5 دسمبر کو تھیٹر میں ٹریلر ریلیز کریں گے

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان اپنی آنے والی فلم ”جے ہو“ کا تھیٹر میں ٹریلر جاری کریں گے۔ سلمان خان اور ہدایتکار سہیل خان دونوں نے اتفاق رائے سے تھیٹر میں فلم کا ٹریلر جاری کرنے کا فیصلہ کیا جوکہ بالی ووڈ کا پہلا منفرد تجربہ ہوگا۔ فلم کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سلمان خان ”جے ہو“ کا ٹریلر ”چاندان تھیٹر“ میں 5 دسمبر کو ریلیز کریں گے۔

مزید : کلچر


loading...