ترکی نے یورپ سے تعلق رکھنے والے 11ہزار جہادیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

ترکی نے یورپ سے تعلق رکھنے والے 11ہزار جہادیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

قاہرہ (این این آئی) ترکی نے یورپ سے تعلق رکھنے والے 11ہزار جہادیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔ ترک میڈیا کے مطابق ڈی پورٹ کئے جانے والے تمام یورپی شہری القاعدہ گروپوں کا حصہ بننے کےلئے ترکی کے راستے شام جانے کے خواہش مند تھے۔

 حکومت نے جرمنی، بلجیم، فرانس اور ہالینڈ کو ان کے شہریوں کی ملک بدری بارے آگاہ کر دیا۔ تمام جہادی 2013میں خفیہ اداروں کی مدد سے مختلف آپریشنز کے دوران گرفتار کئے گئے تھے۔

مزید : عالمی منظر


loading...