امریکہ ¾ تعلیمی اداروں میں ای سگریٹ پر پابندی عائد کر دی گئی

امریکہ ¾ تعلیمی اداروں میں ای سگریٹ پر پابندی عائد کر دی گئی

 نیویارک(این این آئی)امریکی نوجوانوں میں ای سگریٹ تیزی سے مقبول ہونے لگی ۔کئی تعلیمی اداروں میں ای سگریٹ پر پابندی عائد کردی گئی ہے میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی نوجوانوں میں ای سگریٹ تیزی سے مقبول ہونے لگی ۔کئی تعلیمی اداروں میں ای سگریٹ پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ کچھ اداروں میں اس پر پابندی پر غور کیا جارہا ہے ¾بعض ماہرین کے مطابق تعلیمی اداروں میں ای سگریٹ پر پابندی عائد نہیں کی گئی تو نوجوان اس کے عادی ہو سکتے ہیں۔

مزید : عالمی منظر


loading...