مقبوضہ کشمیر‘ دو کشمیریوں پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم‘ رہائی کا حکم

مقبوضہ کشمیر‘ دو کشمیریوں پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم‘ رہائی کا حکم

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ نے دو کشمیریوں پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی جبکہ ایک پاکستانی اور ایک بنگالی قیدی کو بھی وطن واپس بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اننت ناگ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے دو کشمیریوں کو پی ایس اے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا جبکہ ایک پاکستانی اور ایک بھارتی شہری بھی مختلف الزامات کے تحت گرفتار تھے جنہیں رہائی کے بعد وطن واپس بھیجنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

مزید : عالمی منظر


loading...