ایشز سیریز ، انگلینڈدوسرے میچ میں کم بیک کرنے کےلئے پرعزم

ایشز سیریز ، انگلینڈدوسرے میچ میں کم بیک کرنے کےلئے پرعزم

 ایڈیلیڈ(اے اےن اےن ) آسٹرےلےا اور انگلےنڈ کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان اےشز سےرےز کا دوسرا ٹےسٹ مےچ کل جمعرات کو شروع ہوگا ۔ اس سے قبل کھےلے جانے والے پہلے ٹےسٹ مےچ مےں آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم نے انگلےنڈ کو شکست دےتے ہوئے سےرےز مےں اےک صفر سے برتری اپنے نام کررکھی ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق ےہ مےچ صبح 5 بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق ےہ مےچ صبح 10 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔دونوں ٹےموں کے درمےان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 13 سے 17 دسمبر تک کھیلا جائیگا ۔ چوتھا ٹیسٹ میچ26 سے 30 دسمبر تک کھیلا جائے گا ۔ 5واں اور آخری ٹیسٹ میچ3 سے 7 جنوری تک کھیلا جائیگا ۔ ٹیسٹ میچز کی سیریز مکمل ہونے کے بعد ایک روزہ سیریز کا آغاز ہوگا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...