ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، محمدحفیظ کافیصلہ آج ہونے کاامکان

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، محمدحفیظ کافیصلہ آج ہونے کاامکان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان محمدحفیظ کافیصلہ آج ہونے کاامکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے محمدحفیظ کے بیان کی مختلف چینلزسے حاصل کی گئی ویڈیوزدیکھنے کے بعد محمدحفیظ کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کافیصلہ آج متوقع ہے۔محمدحفیظ کے خلاف ضابطہ اخلاق(کوڈآف کنڈیکٹ)کے تحت کاروائی کے بعدالزام ثابت ہونے محمدحفیظ پرچندمیچوںکے لئے پابندی ےاجرمانے کی سزاہوسکتی ہے۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق محمدحفیظ کوکیونکہ افعانستان اورسری لنکاکے خلاف سیریزکے لئے کپتان مقررکردیاگیاہے اس بناپرمحمدحفیظ کوکچھ جرمانہ کیاجائے گاےاوارنگ دے کرچھوڑدیاجائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...