بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے 100 روزہ کاﺅنٹ ڈاﺅن کا جشن منانے کی منصوبہ بندی شروع

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے 100 روزہ کاﺅنٹ ڈاﺅن کا جشن منانے کی ...

ڈھاکہ(آئی اےن پی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے 100 روزہ کاﺅنٹ ڈاﺅن کا جشن منانے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ جمعہ کو ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے 100 روزہ کاﺅنٹ ڈاﺅن کا جشن منانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، اس حوالے سے خصوصی طور پر ایک تقریب کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مینز اور ویمنز دونوں قومی ٹیمیں موجود ہوں گی،آتشبازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...