قومی کرکٹ ٹیم کے3 کھلاڑی اور 5 آفیشل وطن واپس پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے3 کھلاڑی اور 5 آفیشل وطن واپس پہنچ گئے

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑی اور5آفیشل جنوبی افریقہ سے وطن واپس پہنچ گئے ۔ لاہور پہنچنے والے آفیشلز میں کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو ڈوٹمور،فلڈنگ کوچ جولین فاونٹین،بولنگ کوچ محمد اکرم ،ڈاکٹر ریاض اور ٹرینر صبور جبکہ کھلاڑیوں میں بلاول بھٹی،صہیب مقصود اور عبدالرحمان شامل تھے۔

 آل راﺅنڈر بلاول بھٹی سب سے آخر میں لاﺅنج سے باہر آئے ،ون ڈے سیریز میں بہتر کارکردگی دکھانے پر ان کی خوشی چہرے سے عیاں تھی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...