آل پاکستان انٹرورسٹی جمناسٹک چمپےئن شپ 2013-14ءےونےورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور نے جےت لی

آل پاکستان انٹرورسٹی جمناسٹک چمپےئن شپ 2013-14ءےونےورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور ...

لاہور (پ ر) انٹرور سٹی جمنا سٹک چمپےئن 2013-14ءجو کہ گورنمنٹ کالج ےونےورسٹی لاہور کے سپورٹس ہال مےں منعقد ہوئی۔جس مےں ملک بھر سے آٹھ ٹےموں نے حصہ لےا۔UCP نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزےشن حاصل کی گورنمنٹ کالج ےونےورسٹی لاہور نے دوسری ،پنجاب ےونےورسٹی لاہور نے تےسری اور کراچی ےونےورسٹی نے چوتھی پوزےشن حاصل کی۔UCP کی طرف خلےل مےرنے تےن گولڈمےڈل حاصل کی جبکہ محمد عاقب،محمد وسےم خان،سہےل الطاف اور مبشر عالم نے پہلی پوزےشن حاصل کی ۔اےگزےکٹو ڈائر ےکٹر پنجاب گروپ آف کالجز جناب سہےل افضل صاحب ،پرورےکٹر UCP جناب ڈاکٹر ظفر اللہ صاحب اور رجسٹرار UCP چودھری بشےر صاحب نے اس شاندار کامےابی پر کھلاڑےوں کو انعامات اور سپورٹس ڈےپارٹمنٹ کو مبارکباددی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...