ایشز سیریز، ٹم بریسنن کی آسٹریلیا کےخلاف کے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کاامکان

ایشز سیریز، ٹم بریسنن کی آسٹریلیا کےخلاف کے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کاامکان

 ایڈیلیڈ(آئی اےن پی)انگلش کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر ٹم بریسنن کی آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریزکے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا امکان ہے ۔28 سالہ بریسنن رواں سال اگست میں ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے۔ ٹم بریسنن ابتدائی طور پر اسکواڈ کا حصہ نہیں تھے تاہم انہیں فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد باضابطہ طور پر ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بریسنن اب تک 21 ٹیسٹ میچز میں 67 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...