انڈیا کے ہا ئی کمشنر کی سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سرا ج درانی سے ملا قا ت

انڈیا کے ہا ئی کمشنر کی سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سرا ج درانی سے ملا قا ت

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) انڈیا کے ہا ئی کمشنر ایچ ای ٹی سی ای رگا وان نے منگل کو سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سرا ج درا نی سے ان کے آفس میں ملا قا ت کی ۔ملا قا ت میں دو نو ں رہنما ﺅ ں نے با ہمی امو ر پر تبا دلہ خیال کیا ۔اس مو قع پر سندھ اسمبلی کے سیکریٹری جی ایم عمر فا رو ق بھی مو جو د تھے ۔آغا سرا ج درا نی نے اسلام آبا د میں مقرر انڈیا کے ہا ئی کمشنر کو سندھی اجرک ،ٹو پی اور شیلڈ تحفے میں پیش کی۔اس مو قع پر ہا ئی کمشنر نے اسمبلی کے تا ریخی ہا ل کا دورہ بھی کیا ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...