صوبائی دارالحکومت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے40سالہ تاجر قتل

صوبائی دارالحکومت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے40سالہ تاجر قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (شعیب بھٹی)اردو بازار کے تاجر جاوید کو ٹارگٹ کلنگ کی وارادت میں قتل کر دیا گیا ،40سالہ جاوید چرچ روڈ پر اپنی گاڑی پارک کر رہا تھا کہ اسی دوران موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی،جاوید کو چار گولیاں لگیںایک گولی دل کو چیر تی ہوئی گزر گئی ،مقتول کے چار بچے ہیں ،پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے بجھوادی ۔
تاجر قتل

مزید :

صفحہ آخر -