ڈیرہ مرادجمالی سے اوچھ پاور پلانٹ کے 11ملازمین اغوا

ڈیرہ مرادجمالی سے اوچھ پاور پلانٹ کے 11ملازمین اغوا
ڈیرہ مرادجمالی سے اوچھ پاور پلانٹ کے 11ملازمین اغوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ مرادجمالی(مانیٹرنگ ڈیسک) سکھرجاتے ہوئے اوچھ پاور پلانٹ کے 11ملازمین کو اغواکرلیاگیاہے ۔ پولیس کے مطابق اوچھ پاور پلانٹ کے ملازمین ڈیرہ مراد جمالی سے سکھرجارہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے اغواکرلیا۔ پولیس کے مطابق مغویوں کا تعلق پنجاب سے ہے اور شرپسندوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیاگیا۔