مواچھ گوٹھ میں کراچی پولیس کی کارروائی ، طالبان کمانڈر ماراگیا

مواچھ گوٹھ میں کراچی پولیس کی کارروائی ، طالبان کمانڈر ماراگیا
مواچھ گوٹھ میں کراچی پولیس کی کارروائی ، طالبان کمانڈر ماراگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مواچھ گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران ملافضل اللہ کا قریبی ساتھی ماراگیا۔پولیس کے مطابق مواچھ گوٹھ میں موچکو تھانے کی پولیس پہنچی تو ایک گھر سے ملزم نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین اہلکارزخمی ہوگئے ۔ جوابی کارروائی میں ایک شخص ماراگیاجس کی شناخت تحریک طالبان کے کمانڈر فضل الرحمان محسود کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق گھرسے کلاشنکوف اور دستی بم بھی ملاہے ۔

مزید :

کراچی -