صفر کا چاند نظر آ گیا، یکم صفر جمعرات کو ہو گی

صفر کا چاند نظر آ گیا، یکم صفر جمعرات کو ہو گی
صفر کا چاند نظر آ گیا، یکم صفر جمعرات کو ہو گی

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں صفر کا چاند نظر آ گیا ہے، یکم صفر جمعرات کو ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں صفر کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے ساتھ ہی محرم الحرام کا مہینہ اختتام پذیر ہو گیا ہے جبکہ یکم صفر کل بروز جمعرات کو ہو گی۔

مزید : اسلام آباد


loading...