وزیراعلیٰ سندھ کی بیٹی ناہید شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 11 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ کی بیٹی ناہید شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 11 دسمبر کو عدالت میں ...
وزیراعلیٰ سندھ کی بیٹی ناہید شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 11 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی کرپشن عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی کے اور سندھ کی صوبائی سیکرٹری ناہید شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائی سیکرٹری ناہید شاہ کے خلاف وارنٹ گرفتاری عدالتی حکم عدولی پر جاری کئے گئے ہیں اور انہیں گرفتار کر کے 11 دسمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ناہید شناہ نے بطور گواہ عدالت میں پیش ہونے سے انکار کیا تھا۔

مزید : کراچی


loading...